یہ ویڈیو اس روحانی فضا کو قید کرتی ہے جہاں دل سکون پاتے ہیں
یہ ویڈیو اس روحانی فضا کو قید کرتی ہے جہاں دل سکون پاتے ہیں
(حرم امام رضا ع کی فضاؤں میں زکر اور عبادت یہی وہ راستہ ہے جو دل کو سکون اور روح کو قربت دیتا ہے۔)
Post Views:8
یہ ویڈیو اس روحانی فضا کو قید کرتی ہے جہاں دل سکون پاتے ہیں آنکھیں نور سے بھر جاتی ہیں، اور ہر زائر عبادت و دعا میں مشغول نظر آتا ہے۔
یہ لمحے محبت، عقیدت اور ایمان کی خوشبو سے لبریز ہیں۔
حرمِ امام رضا ع پرسکون دلوں کا مرکز، اور دعاوں کی چوکھٹ !