رمضان کی تئیسویں شب، وہ شبِ قدر کہ جس کی فضیلت ہزار مہینوں سے بھی زیادہ ہے، مشہدِ مقدس میں، امام رضا علیہ السلام کے حرم کے رواقِ غدیر میں ایک عجب اور ملکوتی منظر تھا۔ فضا اشکِ ندامت سے تر تھی، اور ہر چہرہ آسمان کی طرف اٹھا ہوا، دعاؤں اور مناجات میں مصروف تھا۔
Post Views: 8






