حرم امام رضا(ع) کو عطیات
و نذورات دینےمیں حصہ لیں

غیر ایرانی عطیہ دہندگان اور محسنین کے لیے آستان قدس رضوی کو نذرانہ اور عطیات دینے کے طریقے
آستان قدس رضوی شمال مشرقی ایران کے شہر مشہد میں موجود امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے انتظام کا ادارہ ہے، جس نے غیر ایرانی عطیہ دہندگان اور محسنین کے لیے اپنا نذر انہ اور عطیات دینے کے درج ذیل طریقے فراہم کیے ہیں:
1. ویب سائٹ اور ادائیگی کا پورٹل
– ویب سائٹ : nazr.razavi.ir/pay
- بیرون ملک مقیم عطیہ دہندگان اور محسنین مندرجہ بالا ویب سائٹ پر درج مختلف فنڈ ریزنگ مقاصد کا جائزہ لے سکتے ہیں، اور مطلوبہ مقصد یا نیت کا انتخاب کر کے آسانی سے ہدیہ دے سکتے ہیں۔ اس ادائیگی کے طریقہ کار کے بطور درج ذیل اقدامات کی ضرورت ہے:
- ایرانی کریڈٹ کارڈ: ادائیگی کرنے کے لیے ایرانی کریڈٹ کارڈ ہونا ضروری ہے۔
- ون ٹائم پاس ورڈ (OTP): آپ کے سیل فون پر ون ٹائم پاس ورڈ یعنی OTP بھیجنے کے لیے ایرانی ٹیلی کمیونیکیشن آپریٹرز کی طرف سے پہلے سے سہولت فراہم ہونا چاہئیں۔ برائے کرم یقینی بنائیں کہ آپ کا فون نمبر OTP پیغامات وصول کرتا ہے۔
- ادائیگی کی تصدیق ہونے پر، آستان قدس رضوی کا نذرانہ اور عطیات سسٹم آپ کو شکریہ کا پیغام بھیجے گا۔

عطیہ دہندگان کے ساتھ رابطے کے لیے واٹس ایپ نمبر
985132002091+
2. آستان قدس رضوی کے عطیات کے بینک اکاؤنٹس
ایرانی کریڈٹ کارڈ کے بغیر عطیہ دہندگان اور محسنین اپنے رہائشی ملک میں معتبر اور تصدیق شدہ ایرانی ایکسچینج ہاؤسز سے رجوع کر کے درج ذیل اقدامات انجام دے سکتے ہیں:
- تصدیق شدہ ایرانی ایکسچینج ہاؤس سے رجوع کریں۔
- آستان قدس رضوی کی طرف سے اعلان شدہ نذرانہ اور عطیات کے خصوصی بینک اکاؤنٹس نمبر درج کروائیں اور مطلوبہ رقم مذکورہ اکاؤنٹس میں جمع کروائیں۔
جمع کرانے کے بعد، وہ رسید جس پر آپ کا پورا نام، اور رہائش کی جگہ (شہر/ملک) درج ہے، اسے واٹس ایپ نمبر 985132002091+ پر بھیجیں تاکہ آپ کے نام سے نذرانہ کی رسید جاری کی جا سکے۔
3- بینک تجارت کے فاریکس اکاؤنٹس
بینک تجارت کی بروکریج برانچز رکھنے والے ممالک میں رہنے والے عطیہ دہندگان اور محسنین، غیر ملکی کرنسی میں اپنے عطیات اور نذرانے دے سکتے ہیں۔
- مطلوبہ ڈیٹا (SWIFT کوڈ، IBAN نمبر، اور بینک اکاؤنٹ کی دیگر تفصیلات) آخر میں موجود جدول اور معلوماتی پوسٹرز میں فراہم کیا گیا ہے۔
- فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر اپنی ادائیگی کیجئے۔
جمع کرانے کے بعد، وہ رسید جس پر آپ کا پورا نام، اور رہائش کی جگہ (شہر/ملک) درج ہے، اسے واٹس ایپ نمبر 985132002091+ پر بھیجیں تاکہ آپ کے نام سے نذرانہ کی رسید جاری کی جا سکے۔
3۔ ڈیجیٹل پیمنٹ پورٹل
محترم عطیہ دہندگان ڈیجیٹل ایکسچینج کے ذریعے نذرانے کی ادائیگی کی ویب سائٹ donate.razavi.ir پر جا کر ڈیجیٹل ایکسچینج (کرپٹو کرنسی) میں اپنی مطلوبہ رقم عطیہ کر سکتے ہیں۔
- یہ پورٹل پانچ کرپٹو کرنسیوں کو سپورٹ کرتا ہے۔
- ویب سائٹ سے اپنا پسندیدہ کرپٹو کرنسی والیٹ ڈاؤن لوڈ کریں۔
- مطلوبہ رقم ادا کرنے کے لیے اپنے پسندیدہ ڈیجیٹل والیٹ کا استعمال کریں۔
- جمع کرانے کے بعد، وہ رسید جس پر آپ کا پورا نام، اور رہائش کی جگہ (شہر/ملک) درج ہے، اسے واٹس ایپ نمبر 985132002091+ پر بھیجیں تاکہ آپ کے نام سے نذرانہ کی رسید جاری کی جا سکے۔
برائے کرم مزید معلومات یا رہنمائی کے لیے اوپر لکھے گئے واٹس ایپ نمبر کے ذریعے ہم سے رابطہ کریں۔
آستان قدس رضوی کے شعبہ نذرانہ و عطیات کے بینک اکاؤنٹس
مہم کا نام
کریڈٹ کارڈ نمبر
IBAN
Payment ID
Bank
قیدیوں کی رہائی
5894-6370-0016-7996
IR 03-0130-1000-0000-0270-1736-99
–
بانک رفاه
جہیز
5022-2970-0021-3525
IR 13-0570-1003-1151-5071-6780-02
–
بانک پاسارگاد
پہلی بار زیارت
6104-3386-3205-1112
IR 77-0120-0200-0000-9839-4534-49
–
بانک ملت
قربانی
6104-3373-6284-9133
IR 65-0120-0200-0000-5983-0646-29
–
بانک ملت
چائخانہ کی تعمیر
5022-2970-0022-0199
IR 40-0570-1003-1151-5071-6780-01
–
بانک پاسارگاد
سادہ افطار
5022-2970-0032-6319
IR 5605 7010 0311 5150 7167 8004
–
بانک پاسارگاد
اربعین
5047-0618-8888-8886
–
–
بانک شهر
موکب
6104-3389-4213-0929
470120020000009607812169 IR
–
بانک ملت
قرآن مجید
6104-3377-8888-8889
IR 11-0120-0200-0000-7658-5858-86
100204158
بانک ملت
عوامی سہولیات
–
05-0120-0000-0000-5888-8888-24
–
بانک ملت
عوامی سہولیات
6104-3377-7003-3866
78-0120-0200-0000-2828-2828-58
–
بانک ملت
عوامی سہولیات
6037-9918-9987-8452
85-170-0000-0015-8775-8770-00
–
بانک ملی
فاریکس اکاؤنٹ
2850110000041
–
–
بانک ملی
فاریکس اکاؤنٹ
2850110000052
–
–
بانک ملی
-
Cardano
-
Dogecoin
-
Tether TRC20
-
Litecoin
-
Ethereum
-
Bitcoin
Transfer the amount of Cardano You want to donate to the following address.
Scan the QR code or copy the following address:
* If You would like to save Your donate history and get a receipt, please login first.

Transfer the amount of Dogecoin You want to donate to the following address.
Scan the QR code or copy the following address:
* If You would like to save Your donate history and get a receipt, please login first.

Transfer the amount of Tether TRC20 You want to donate to the following address.
Scan the QR code or copy the following address:
* If You would like to save Your donate history and get a receipt, please login first.

Transfer the amount of Litecoin You want to donate to the following address.
Scan the QR code or copy the following address:
* If You would like to save Your donate history and get a receipt, please login first.

Transfer the amount of Ethereum You want to donate to the following address.
Scan the QR code or copy the following address:
* If You would like to save Your donate history and get a receipt, please login first.

Transfer the amount of Bitcoin You want to donate to the following address.
Scan the QR code or copy the following address:
* If You would like to save Your donate history and get a receipt, please login first.

nozorat@razavi.ir